12 مئی 2016 - 19:16
حلب کے شمالی علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست

شام کے شہر حلب کے شمالی علاقہ میں امریکہ ، ترکی اور سعودی عرب کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست ہوئی ہے جس کے بعد دہشت گرد اس علاقہ سے فرار ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حلب کے شمالی علاقہ میں امریکہ ، ترکی اور سعودی عرب کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست ہوئی ہے جس کے بعد دہشت گرد اس علاقہ سے فرار ہوگئے ہیں۔

شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے حلب کے شمالی محاذ پر وہابی دہشت گردوں کو ذلت آمیز شکست دیکر انھیں اس علاقہ سے فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے اس کارروائی میں دہشت گردوں کا بڑے پیمانے پر جانی اور جنگی وسائل کا نقصان ہوا ہے۔ شام کے دیگر محاذوں پر بھی لڑائی مسلسل جاری ہے۔

.......

/169